’آئی ایم ایف کے پروگرام سے مہنگائی بڑھے گی‘

Your browser doesn’t support HTML5

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان 6 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اقتصادی بحران سے نمٹنے کے لئے یہ پیکیج بہت ضروری ہے۔