خیبر پختونخوا کا شہد بیرونِ ملک بھی مقبول

Your browser doesn’t support HTML5

صوبہ خيبر پختونخوا ميں مگس بانی کے 6000 رجسٹرڈ فارمز ہيں۔ جن سے ہزاروں افراد کا روزگار وابستہ ہے۔ یہاں سے نکلنے والا شہد بیرونِ ملک بھی برآمد کیا جاتا ہے۔