پاکستان اور بھارت کا جامع مذاکرات کی بحالی پر اتفاق

Your browser doesn’t support HTML5

اس اہم پیش رفت کا اعلان بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے اُمور خارجہ سرتاج عزیز سے دفتر خارجہ میں ملاقات کے بعد میڈیا کے نمائندوں کے سامنے کیا۔