'پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوسری بہترین ٹیم رہی'

Your browser doesn’t support HTML5

آسٹریلیا کی فتح کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اختتام پذیر ہوا۔ ٹورنامنٹ میں کون سی ٹیم نمایاں رہی اور سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کیسی رہی؟ جانیے معروف کمنٹیٹر حسن جلیل کی سارہ زمان سے گفتگو میں۔