'اچھی ملازمتیں معیشت بہتر ہونے سے پیدا ہوتی ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

کسی بھی معیشت کے لیے روزگار اور وہ بھی گیلپ کی تعریف کے مطابق گریٹ جابز کا پیدا ہونا کیا معنی رکھتا ہے؟ پاکستان اس معاملے میں کہاں کھڑا ہے؟ دیکھیے وائس آف امریکہ کے لیے ارم عباسی کی ماہر معاشیات ڈاکٹر ثاقب رضوی سے گفتگو