جنرل راحیل ’دہشت گردی‘ سے نمٹنا جانتے ہیں: مبصرین

Your browser doesn’t support HTML5

بری فوج کی قیادت سنھبالنے کے بعد جنرل راحیل شریف نے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں طالبان اور اُن کے اتحادی گروہوں کے خلاف بھرپور آپریشن کا آغاز کیا۔