میری بات کی غلط انداز سے تشریح کی گئی، شاہ محمود قریشی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ سے انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل کی کچھ پالیسیوں پر تنقید سے میں 'یہود مخالف' نہیں ہو جاتا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔