بھارت سے غذائی اجناس کی درآمد کی اجازت دینی چاہیے، مفتاح اسماعیل
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیلاب سے فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کے باعث بین الا قوامی تنظیمیں چاہتی ہیں کہ بھارت سے زمینی راستہ کھول کر کھانے کی بنیادی اشیاء پاکستان میں سیلاب کے متاثرین تک پہنچائی جائیں۔ دیکھیے مفتاح اسماعیل کی وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے خصوصی گفتگو۔