پاکستان کی واحد خاتون باکسنگ کوچ

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی شہناز کمال پاکستان کی واحد خاتون انٹرنیشنل باکسنگ کوچ ہیں۔ شہناز اپنے خاندان اور گاؤں والوں کی مخالفت کے باوجود باکسنگ کی طرف آئیں۔ لیکن اس سفر میں انہیں اپنے شوہر کا ساتھ اور مدد حاصل رہی۔ شہناز کے اس سفر کی کہانی سنیے خود انہی کی زبانی۔