فاٹا کے صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام، قانون سازوں کا ردعمل
Your browser doesn’t support HTML5
قبائلی علاقوں کے صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور ہوئی۔ اکثریت اسے تاریخ ساز اقدام قرار دیتی ہے تو ساتھ ہی اس کی مخالفت کرنے والے اس پر نالاں ہیں۔