افغانستان کے لیے پاکستان کی برآمدات میں کمی، وجہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان معاشی سرگرمیاں قائم رکھنے کے لیے پڑوسی ملک پاکستان پر کافی انحصار کرتا ہے۔ مگر طالبان حکومت کے ایک سال سے زائد عرصے میں پاکستان سے افغانستان کے لیے برآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ البتہ افغانستان سے پاکستان کو کوئلے کی درآمد میں اضافہ ہوا ہے۔ محمد ثاقب کی رپورٹ۔