2019 میں معیشت سنبھلی لیکن مہنگائی بڑھی
Your browser doesn’t support HTML5
2019 معاشی اعتبار سے پاکستان کے لئے پچھلے سال کے مقابلے میں کچھ بہتر رہا۔ معاشی اعشاریوں میں کچھ ٹھہراؤ تو آیا لیکن عام آدمی کی مشکلات میں اس سال بھی اضافہ ہوا۔ اس سال پاکستان کی معاشی صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں اسد اللہ خالد