مہنگائی میں مسلسل اضافہ؛ 'دوپہر کا کھانا کھانا چھوڑ دیا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی معیشت مسلسل عدم استحکام کا شکار ہے، ایسے میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے سب ہی متاثر ہو رہے ہیں۔ ان حالات میں متوسط طبقہ کس طرح گزارہ کر رہا ہے؟ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔