'آرمی چیف کی مدتِ ملازمت کا تعین کر کے ایکسٹینشن کا راستہ بند کیا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف اور دیگر سروس چیفس کی مدتِ ملازمت پانچ سال کر کے ایکسٹینشن کا راستہ روکا گیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے علی فرقان سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو اس معاملے میں آن بورڈ رکھنے کی کوشش کی گئی۔