آخری دہشت گرد کی موجودگی تک آپریشن جاری رہے گا: وزیر دفاع
Your browser doesn’t support HTML5
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے صحافیوں سے کفتگو میں کہا کہ آپریشن ’ضرب عضب‘ میں پاکستانی فوج کو نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور آخری دہشت گرد کی موجودگی تک اُس کا پیچھا کیا جائے گا۔