سکھوں کے لیے مقدس پانی 'امرت جل' کو برآمد کرنے کا فیصلہ
Your browser doesn’t support HTML5
متروکہ وقف املاک بورڈ کے سربراہ صدیق الفاروق نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والوں کے لیے مقدس پانی امرت جل کی برآمد کے لیے انتظات کیے جا رہے ہیں تاکہ دنیا کے مختلف علاقو ں میں آباد سکھ اسے حاصل کر سکیں۔