پاکستان کا ’کروز میزائل‘ کا تجربہ

Your browser doesn’t support HTML5

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق پاکستان نے ملک میں تیار کردہ کروز میزائل ’رعد‘ 350 کلو میٹر تک کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔