پاکستان کو درپیش ماحولیاتی چیلنجوں سے دنیا کو آگاہ کریں گے: عارف احمد خان
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی وفاقی وزارت برائے ماحولیاتی تبدیلی کے سیکرٹری عارف احمد خان نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ عالمی حدت کا باعث بننے والی ماحول دشمن گیسوں کے اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے۔