سماجی کارکنوں کا پشاور میں مسجد پر حملے کے خلاف مظاہرہ
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں ایک مسجد پر خودکش بمباروں اور مسلح شدت پسندوں کے حملے کے خلاف اسلام آباد میں سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ یہ وقت کی ضرورت ہے کہ اس طرح کی دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کی جائے۔