کرونا وائرس سے پاکستان کو کتنا خطرہ ہو سکتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
چین سے نکلنے والا ناول کرونا وائرس تیزی سے دنیا میں پھیل رہا ہے۔ چین کا پڑوسی ہونے کی وجہ سے پاکستان میں یہ وائرس پھیلنے کے خدشات زیادہ ہیں۔ امریکی ماہرین پاکستان کے لیے اس صورت حال کو کیسے دیکھ رہے ہیں؟ جانیے صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔