'چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے غربت کم کرنا ہوگی'
Your browser doesn’t support HTML5
بچوں کے حقوق کے تحفظ سے متعلق غیر سرکاری تنظیم ’سپارک‘ کے مطابق صرف پاکستان کے بڑے شہروں میں ’اسٹریٹ چلڈرن‘ کی تعداد 15 لاکھ سے زائد ہے اور تنظیم کے مطابق اُن میں سے بہت سے بچے جبری مشقت میں بھی استعمال ہو رہے ہیں۔