سزائے موت کے قیدی کے حقوق کا رکھنا کس کی ذمہ داری ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کا شمار ان پانچ ملکوں میں ہوتا ہے جہاں سزائے موت کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں سزائے موت کے استعمال پر سخت تنقید کرتی آئی ہیں اور سزائے موت کے قیدیوں سے متعلق قوانین اور ان کے حقوق کا تحفظ کا مطالبہ کرتی ہیں ۔تفصیلات کے لیے دیکھیے ثمن خان کی ویڈیو رپورٹ۔