برطانیہ میں ریفرنڈم کے نتائج کے اثرات ’پاکستانی معیشت پر بھی پڑ سکتے ہیں‘
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں تاجروں کی نمائندہ تنظیم ایوان ہائے صعنت و تجارت کے نائب صدر ظفر بختاوری نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ اس فیصلے کے اثرات پاکستان کے اقتصادی ڈھانچے پر بھی پڑیں گے۔ (ویڈیو رپورٹ: احمد چندا، رضوان عزیز)