ورلڈ کپ کھیلنا خواب سچ ہونے جیسا ہے: شایان جہانگیر

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل پاکستانی نژاد کھلاڑی شایان جہانگیر ٹیم کی پرفارمنس سے متعلق کیا امید رکھتے ہیں۔ دیکھیے وائس آف امریکہ کی آعیزہ عرفان سے ان کا خصوصی انٹرویو