بھارت میں انتخابات: پاکستان کیوں موضوعِ بحث ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں عام انتخابات کے دوران سیاست دان ووٹرز کو راغب کرنے کے لیے پاکستان سے متعلق سخت مؤقف اختیار کر رہے ہیں۔ کیا بھارت پاکستان کے ساتھ امن قائم کر سکے گا؟ جانیے سارہ زمان کی اس رپورٹ میں۔