'پولیو سے بچاؤ کے قطرے بندوق کی نوک پر نہیں پلائے جاسکتے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں انسدادِ پولیو مہم کے انچارج بابر بن عطا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انسدادِ پولیو مہم کی راہ میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ والدین کا عدم اعتماد اور شک ہے جو بے بنیاد نہیں۔