کراچی میں قوال امجد صابری کو نشانہ بنایا گیا

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے معروف قوال امجد صابری کو بدھ کی سہ پہر کراچی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ اُن کی گاڑی کو لیاقت آباد میں نشانہ بنایا گیا۔