’ضروری ہے کہ میری ٹرانس جینڈر شناخت کو قبول کیا جائے‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ٹرانس جینڈر افراد نے اپنے حقوق کی جدوجہد میں اہم سنگ میل طے کئے ہیں۔ حال ہی میں پاکستان سے ٹرانس جینڈر افراد کا ایک گروپ امریکہ آیا تاکہ یہاں ٹرانس جینڈر کمیونٹی سے کچھ سیکھ سکے۔نیلو فر مغل کی ویڈیو رپورٹ