پاکستان میں مون سون کی غیر معمولی بارشوں سے ہر طرف تباہی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں تقریباً دو ماہ سے مون سون کی وقفے وقفے سے غیرمعمولی بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے۔ بارشوں اور سیلاب سے مختلف صوبوں کے اضلاع میں معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں جب کہ سینکڑوں افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ مزید تفصیل فائزہ بخاری کی اس رپورٹ میں۔