کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان اور افغانستان کو بات چیت کرنی چاہیئے: قانون ساز
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں قانون سازوں کا کہنا ہے کہ طورخم سرحد پر حالیہ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے دونوں ملکوں کو بات چیت کرنی چاہیئے۔ اُن کا ماننا ہے کہ تناؤ کسی کے مفاد میں نہیں۔