پاک افغان سرحد کی نگرانی ضروری ہے: گورنر خیبر پختونخواہ

Your browser doesn’t support HTML5

صوبہ خیبر پختونخواہ کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ خطے میں امن کے لیے پاک افغان سرحد کی نگرانی ضروری ہے۔ ’’اس کے فائدے افغانستان کو بھی ہوں گے پاکستان کو بھی ہوں گے کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ یہاں امن قائم ہو امن قائم کرنے کے لیے سرحدی کنٹرول نہایت ہی ضروری ہے۔‘‘