پاکستانی جوتے افغانستان کیوٕں نہیں پہنچ سکے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاک افغان مشترکہ چیمبر آف کامرس کے مطابق اس سال دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کا حجم چالیس فیصد تک کم ہوا ہے۔ اس وقت ہم آپ کو لے جا رہے ہیں لاہور کے علاقے مہاجر آباد کی جوتا منڈی میں۔ جہاں بننے والی جوتیاں اس عید پر افغانستان نہیں پہنچ سکیں۔ آیئے دیکھتے ہیں یہ رپورٹ۔