پاکستان میں 70ویں جشن آزادی کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اگلے چند دنوں میں 70برس کا ہوجائے گا۔ پورے پاکستان میں یکم اگست سے ہی آزدی کے دن کو منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ کراچی میں ان سرگرمیوں کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔