پاک امریکہ تعلقات کی تاریخ اور مستقبل

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی آزادی کے بعد سب سے پہلے امریکہ نے اسے تسلیم کیا۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ دونوں ملکوں کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ گزشتہ سات دہائیوں کے دوران پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کیسے رہے اور ان کا مستقبل کیا ہے؟ جانیے ارم عباسی کی اس رپورٹ میں۔