"پاک-امریکہ تعلقات ہمیشہ فوج اور پینٹاگوں کے تعلقات پر منحصر رہے ہیں"
Your browser doesn’t support HTML5
مشاہد حسین سید پاکستان کے صحافتی اور سیاسی حلقوں کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ اس انٹرویو میں انہوں نے پاک امریکہ تعلقات کی تاریخ کے اہم پہلوؤں پر بات کی ہے۔ یہ انٹرویو وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل کا پہلا حصہ ہے۔