افغانستان سے انخلا: پاکستان کی پالیسی کو امریکہ میں کیسے دیکھا جا رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

وزیرِ اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اب امریکہ کے ساتھ امن میں تو شراکت دار ہو گا لیکن کسی تنازع کا حصہ نہیں بنے گا۔ واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کی اس پالیسی کو کس طرح دیکھا جا رہا ہے؟ جانتے ہیں مونا کاظم شاہ کی امریکی تجزیہ کاروں سے گفتگو میں۔