پاکستان امریکہ افواج کی سطح پر بات چیت کا دوسرا دور جاری

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی فوجی وفد اور امریکی حکام کے درمیان بات چیت کا دوسرا دور جاری ہے۔ دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تعاون کے کیا امکانات ہیں؟ جانیے ارم عباسی سے