چمن بارڈ پر پولیو کے قطرے پینا لازمی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان نے پولیو وائرس پر قابو پانے کے لئے چمن سے افغان سرحد کے آرپار جانے والے تمام بچوں اور بڑوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس بارے میں چمن بارڈ سے مرتضی زہری کی رپورٹ