سیلاب کی تباہ کاریوں پر فکرمند پاکستانی نژاد امریکی

Your browser doesn’t support HTML5

سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے حکومت پاکستان کی عالمی برادری اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے مدد کی اپیل کے جواب میں پاکستانی نژاد امریکی کس طرح مدد کررہے ہیں؟ جانیے نیلوفرمغل کی اس ویڈیو میں