شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کی ویڈیو
Your browser doesn’t support HTML5
قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن 15 جون سے جاری ہے جس میں اب تک حکام کے مطابق 910 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کی طرف سے آپریشن ’ضرب عضب‘ کے بارے میں جاری کی گئی ویڈیو۔