آن لائن کلینک وائس آف امریکہ اردو کا نیا سلسلہ ہے جس میں امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی ڈاکٹرز دیں گے طبی مشورے، بیماریوں اور میڈیکل کے شعبے میں ہونے والی نت نئی ریسرچ کی معلومات اور بتائیں گے صحت مند رہنے کے طریقے۔
کرونا کی ویکسین تو بن گئی، دوا کب بنے گی؟
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وائرس کا شکار کچھ مریض جلدی ٹھیک ہو جاتے ہیں اور کچھ نہیں ہو پاتے، ایسا کیوں ہے؟ کرونا وائرس کی ویکسینز تو آ رہی ہیں لیکن کیا کوئی دوا بھی بنے گی؟ اور کیا کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک پہننے کا کوئی نقصان بھی ہے؟ جانیے یہ سب اور بہت کچھ آن لائن کلینک کی چھٹی قسط میں۔