صدر بائیڈن کے گھر سے حساس دستاویزات ملنے کا معاملہ، وائٹ ہاؤس کا شفافیت کا وعدہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر اور دفتر سے حساس دستاویزات برآمد کیے جانے کی بازگشت ابھی پوری طرح تھمی نہیں تھی کہ موجودہ صدر بائیڈن کے گھر سے بھی ایسی حساس دستاویزات برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد ری پبلکنز ڈیموکریٹس پر دہرا معیار اپنانے کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔