اورلینڈو قتل عام پر اوباما کا بیان

Your browser doesn’t support HTML5

فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں اتوار کے روز ہونے والے قتل عام کے مہلک واقعے پر جمعرات کو ایک بار پھر صدر براک اوباما نے خطاب کیا، جس کے بعد نائب صدر بائیڈن کے ہمراہ متاثرین سے تعزیت کے لیے، وہ اورلینڈو پہنچے۔ وی او اے کی رپورٹ