بھارت میں خواتین کا ریڈیو اسٹیشن

Your browser doesn’t support HTML5

معاشرے میں عورت کی آواز دور تک جا سکے، اس مشن کے ساتھ ایک ریڈیو اسٹیشن بھارتی ریاست ہریانہ کے کئی پسماندہ ضلعوں میں کام کر رہا ہے۔ اس ریڈیو اسٹیشن کے ذریعے خواتین کو وہ بات کہنے اور سننے کا موقع مل رہا ہے جس سے عموماً انہیں روک دیا جاتا ہے۔