امریکی انتخابات میں سیاہ فام ووٹروں کی اہمیت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں سیاہ فام ووٹروں کا ووٹ کسی بھی صدارتی امیدوار کے لئے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ فروری میں پرائمری انتخابات کا آغاز ہو گا جس میں ڈیموکریٹک ووٹرز صدر ٹرمپ سے مقابلے کے لئے اپنے امیدوار کا انتخاب کریں گے۔ ریاست شمالی کیرولائنا میں سیاہ فام ووٹروں کی رائےجانتے ہیں اس رپورٹ میں