جنگ کی وجہ سے اسرائیل میں سیاحت شدید متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

یروشلم کے قدیم شہر میں یہودیوں، مسلمانوں اور مسیحیوں کے مقدس مقامات ہیں جہاں دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں۔ لیکن رواں ماہ اسرائیل اور حماس کے درمیان شروع ہونے والی جنگ کے باعث یروشلم میں سیاحت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔