نائیجیریا کے پرائیویٹ اسلامی سکولوں میں چھاپے

Your browser doesn’t support HTML5

شمالی نائیجیریا میں ایک ہزار طالب علموں کو گزشتہ ماہ کے دوران ایسے نجی اسکولوں سے آزاد کرایا گیا ہے، جہاں ان کے ساتھ بظاہر زیادتیاں کی گئیں۔بچوں کو والدین نے دینی تعلیم کے لئے سکولوں میں بھیجا تھا ۔ سکولوں کے طلباء اکثر سڑکوں پر بھیک مانگ کر کھانا جمع کرتے تھے.