کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے کو ایک سال مکمل

Your browser doesn’t support HTML5

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے کو ایک سال مکمل ہونے پر وزیرِ اعظم جسینڈا آرڈرن نمازِ جمعہ میں شریک ہوئیں اور مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ گزشتہ سال 15 مارچ کو کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں ایک سفید فام نسل پرست نے فائرنگ کر کے 51 افراد کی جان لے لی تھی۔