نیوز منٹ: مافیہ کا باس گرفتار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور میکسیکونے مل کر ڈرگ مافیہ کے ایک بڑے باس ایل چیپو گزمین کو گرفتار کر لیا ہے اور اب امریکہ کی کوشش ہے کہ میکسیکو سے اسے امریکی تحویل میں لے لیا جائے۔ کیونکہ گیارہ سال قبل گزمین میکسیکو کی ایک جیل سے فرار ہوگئے تھے۔