نیوزی لینڈ میں جمعے کی اذان ریڈیو اور ٹی وی پر نشر

Your browser doesn’t support HTML5

کرائسٹ چرچ کی مساجد پر ہونے والے حملے کے بعد ملک میں مسلمانوں سے یکجہتی کے اظہار اور اسلام کو نیوزی لینڈ کا حصہ ظاہر کرنے کی خاطر جمعہ کی اذان ٹی وی اور ریڈیو پر براہ راست نشر کی گئی اور ملک بھر میں لوگوں نے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی۔